Thursday 5 January 2017

کیا یہ غداری نہیں ؟

السلام علیکم

ناموس رسالت کا تحفظ مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ،اور اگر یہ کہا جاےَ کہ عین ایمان ہے تو بلکل بے جا نہ ہوگا اور انشاءاللہ عزوجل توہین رسالت کے قانون میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا ، اور جو لوگ ایسی مذموم کوشش کر رہے ہیں و ذلیل و خوار ہوں گے ، کیوں کے اس قانون کو تبدیل کرنا دراصل رب العزت کے معاملات میں دخل اندازی کرنا ہے اور رب اپنے معاملات میں دخل دینے والوں کو ہرگز نہیں معاف فرماتا  جو ارباب اختیار اس امر مذموم میں ملوث
ہیں یا ہونے والوں کے ساتھ ہیں نہ تو ان کا رعب رہے گا اور نہ ہی اختیار  ۔